دنیا کے مہنگے ترین فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ٹیکس چور نکلے

پبلک نیوز: دنیا کے مہنگے ترین فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ٹیکس چور نکلے۔ 2010 میں اسپین میں کاروبار شروع کیا لیکن ٹیکس چھپانے کے لیے مختلف حربے استعمال کئے۔

 

پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیکس چوری قبول کرلی۔ اسپینش عدالت نے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیکس فراڈ کےجرم میں جرمانہ عائد کردیا۔

Media scrum: Ronaldo holds hands with his girlfriend as they leave the Madrid court on Tuesday morning, after the Portugal forward accepted a deal with Spanish prosecutors which will cost him £16.5million

رونالڈو پر 2011 سے 2014 کے دوران 16 ملین ڈالرز ٹیکس چوری کا الزام تھا جس پر عدالت نے انہیں 21.6 ملین ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی۔ رونالڈو کو 21 ماہ جیل کی سزا بھی سنائی گئی تاہم ہسپانوی قوانین کے مطابق جس فرد کا مجرمانہ ریکارڈ نہ ہو اسے 2 سال سے کم کی سزا پر جیل نہیں بھیجا جاسکتا۔

All over: Ronaldo and his girlfriend leave the court after the short hearing on Monday morning in which the Portuguese forward accepted a fine and a suspended prison sentence 

دوسری جانب رونالڈو نے اس جرمانے کو ادا کرنے کی حامی بھر لی ہے۔

All smiles: The Portuguese footballer, who is the most-capped player and record goalscorer for his country, arrives at court where he agreed to the deal with Spain's prosecutors

حارث افضل  7 ماه پہلے

متعلقہ خبریں