ایڈونچر اور سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم 'ڈیسینڈنٹس 3' کا ٹریلر جاری

 

پبلک نیوز: ایڈونچر اور سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم 'ڈیسینڈنٹس 3' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم باکس آفس پر دھوم مچا پائے گی یا نہیں یہ فیصلہ فلمی شائقین ریلیز ہونے کے بعد کریں گے۔ 

 

تفصیلات کے مطابق 2دوست اپنے پیاروں کی خاطر خطروں سے لڑ گئے۔ ہالی وڈ ایڈونچر اور سسپنس سے بھرپور فلم "ڈیسینڈنٹس 3" کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 2اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

 

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں