بھارت میں تربیتی طیاروں کی خریداری میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف


لاہور(مستنصر عباس) بھارتی ایئر فورس میں رافیل طیارہ اسکینڈل کے بعد ایک اور بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔ تربیتی طیاروں کی خریداری میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، تربیتی طیاروں کی خریداری میں 2896 کڑور کی کرپش کی گی، یہ طیارے یوناٹیڈ پروگراسیو الاہنس کے دور 2012 میں خریدے گے.

 

بھارت میں پلاٹس ایئر کرافٹ کی خریداری میں بڑے پیمانے پر کرپشن بھارتی ایجنسی سی بی آئی نے ٹرینگ کے لیے استمال ہونے والے 75 طیاروں کی خریداری میں کڑوروں روپے کمیشن بنانے پر تحقیقات شروع کیں۔ بھارتی ایجنسی سی بی آئی نے مڈل مین سنجے بھنڈاری اور بھارتی ایئرفورس کے افسران کے خلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کر دی، یہ طیارے یوناٹیڈ پروگراسیو الائنس کے دور 2012 میں خریدے گے۔

 

بھارتی ایئر فورس میں رافیل طیاروں کی خریداری میں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی، بھارتی بحریہ کے افسران نے سب میرین کی خریداری میں بھارت کے سوا کڑور کی غریب عوام کو لوٹا، بھارتی افواج نے بھی بہتی گنگا میں خوب ہاتھ صاف کیا آرمز ڈیل میں ابھیشیک ورما سمیت کی اہم فوجی افسران شامل رہے۔

عطاء سبحانی  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں