مرد و خواتین کے فیشن شو میں 'کتے' کی ریمپ پر انٹری

ممبئی (پبلک نیوز) فیشن شو میں کوئی نہ کوئی آئے دن نیا واقعہ رونما ہو جاتا ہے۔ کبھی کوئی ماڈل گرجاتی ہے تو کبھی کسی ماڈل کا لباس اس کے پاؤں کے نیچے آ جاتا ہے۔

فیشن شو دیکھنے کے لیے خاص خواتین بہت شوق سے جاتی ہیں۔ ممبئی اس حوالے کافی مشہور ہے کیونکہ ممبئی ایک زمانے سے برصغیر میں آرٹ کی حب سمجھا جا رہا ہے۔

ممبئی میں فیشن شو کے دوران ریمپ پر بن بلائے ایک ایکسٹرا ماڈل کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا۔ ماڈل کوئی اور نہیں بلکہ ایک کتا تھا جو حاضرین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

احمد علی کیف  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں