ڈالر کی اُنچی اُڑان، اوپن مارکیٹ میں 154.50 روپے کا ہو گیا

کراچی(پبلک نیوز) ڈالر اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، اوپن مارکیٹ ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ ہوا۔ پانچ روز میں انٹربینک میں ڈالر 5.40 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔

 

انٹر بینک میں ڈالر ٹاریخ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، تاہم اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اوپن مارکیٹ ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154 روپے 50 پیسے پر فروخت کیا گیا۔ یکم جون سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا ہوا۔ یکم جون سے انڑ بینک میں ڈالر 5 روپے 68 پیسے مہنگا ہوا۔

 

انٹر بینک میں ڈالر 153 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کیا گیا، انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو گیا۔ بیرونی قرضوں میں 550 بلین روپے اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 10 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 152.90 سے بڑھ کر 154 روپے کا ہوگیا۔ پانچ روز میں انٹربینک میں ڈالر 5.40 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان 100 انڈیکس میں 31 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

عطاء سبحانی  5 روز پہلے

متعلقہ خبریں