تارکین وطن کو گولی مار دینا سب سے مؤثر طریقہ ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

پبلک نیوز: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکینِ وطن سے چھٹکارا پانے کا طریقہ بتا دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کینِ وطن کو گولی مار دینا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔

فوکس نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو میں ٹرمپ نے ملک میں غیر قانونی طریقہ سے داخل ہونے والے تارکینِ وطن کو روکنے کا طریقہ بتا دیا۔ انھوں نے کہا کہ تارکینِ وطن کو شوٹ کر دینا مؤثر طریقہ ہے۔

خیال رہے کہ امریکا میں رہائش کے خواب سجائے ہزاروں تارکین وطن سرحد پار کرنے کی کوشش میں لگے ہیں جبکہ متعدد تارکینِ وطن کو ٹیکساس کے شہر ایل پیسو کے حراستی مراکز میں رکھا گیا ہے۔

احمد علی کیف  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں