خوشاب میں ڈی پی ایس انتظامیہ نے سیکڑوں بچوں کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا

پبلک نیوز: خوشاب میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول (ڈی پی ایس) انتظامیہ نے سیکڑوں بچوں کامستقبل خطرے میں ڈال دیا۔ فیصل آباد کے ایک نجی اسکول میں کرنٹ لگنے سے5بچے جھلس گئے

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اور اسکول انتظامیہ نے 30سینئر اساتذہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ کمشنر سرگودھا نے معاملہ حل کرانے کی یقین دہانی کرا دی۔

دوسری جانب فیصل آباد کے ایک نجی اسکول میں کرنٹ لگنے سے 5بچے جھلس گئے۔ بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں