ارطغرل غازی کے اداکار ترگت عید پر پاکستان کے مہمان بنے گے

اس عید کے موقع پر پاکستانی مداحوں کے لیے خوشخبری،  ترکی ڈرامہ 'ارطغرل غازی' کے مقبول کردار نے کہا ہیں کہ  وہ اس عید پر سابق کرکٹر شاہد آفریدی اور معروف میزبان وسیم بادامی کے ساتھ براہ راست ویڈیو نشت کریں گے۔ 38 سالہ اداکار جنگیز جوشقون (ارطغرل غازی کے اداکار) کی سوشل میڈیا اکاؤنٹ محتلف ویڈیو کے زریعے پاکستانی مداحوں سے کہا ہے کہ عید کے تیسرے دن صبح 11 بجے نجی نیوز چینل کے میزبان وسیم بادامی اور شاہد آفریدی کے پروگرام کے مہمان بنیں گے۔

 

واضع رہے کہ پاکستان میں پہلی بار ہوگا کہ کسی ٹی وی چینل نے جنگیز جوشقون (ارطغرل غازی کے اداکار، ترگت)براہ راست  گفتگو کی ہوگی

احمد علی کیف  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں