نیشنل کالج آف آرٹس میں طلبہ کے فن پاروں کی سالانہ نمائش

لاہور (سدرہ غیاث) نیشنل کالج آف آرٹس میں طلبہ کے فن پاروں کی سالانہ نمائش ہوئی۔ طلبہ نےاپنے فن پاروں میں معاشرے کی خوب ترجمانی کی۔

تفصیلات کے مطابق نیشل کالج آف آرٹس میں ماسٹرانٹیریئرڈائزائن اور8 بیچلر پروگرام کےطلبہ کےفن پاروں کی سالانہ نمائش ہوئی۔ طلبہ و طالبات نے اپنے تھیسز کے ذریعہ معاشرے کے رویوں کی خوب ترجمانی کی۔

نمائش میں آئے شرکافن پاروں   کے گرویدہ ہو گئے ۔ انہوں نے شاندارکارکردگی پر طلبہ  کو خوب داد دی۔ طلبہ کے تھیسز کی سالانہ نمائش 21 تک جنوری تک عوام کے لیے جاری رہے گا۔

احمد علی کیف  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں