آج ملک بھر میں یوم استحصال منایا جارہا ہے

آج ملک بھر میں یوم استحصال منایا گیا ۔اس ریلی میں پاکستان کے صدر مملکت شرک کی ۔ اس طرح کی  ریلیاں پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی نکلی گئی۔ شہر اقتدار میں نکالی گئی ریلی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے علاوہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات شبلی فراز، وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور سمیت دیگر اعلیٰ سرکاری افسران اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

 

یہ ریلی صبح 10 بجے نکالی گی اور وزیر اعظم کی ہدایت پر 1 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور ٹریفک بھی روکی گئی۔ اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ایک سال سے ہسپتالوں تک رسائی نامکمن تھی اور کشمیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے 4 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا، یہ نقصان بھارتی حکومت کا نہیں بلکہ کشمیری عوام کا ہے۔

 

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں