وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی علاقے تونسہ شریف میں تبدیلی آ گئی

تونسہ شریف (پبلک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی علاقے تونسہ شریف میں تبدیلی آ گئی۔ تونسہ شریف کےعلاقہ بارتھی میں بجلی فراہم کر دی گئی۔ سہولیات سے محروم علاقے میں بجلی کی فراہمی سے علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی۔

تفصیلات کے مطابق تونسہ شریف وزیراعلی پنجاب کے آبائی علاقے تبدیلی آگئی۔ وزیراعلی پنجاب کے آبائی علاقہ بارتھی میں بجلی فراہم کر دی گئی۔ سہولیات سے محروم علاقے میں بجلی کی فراہمی سے علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی۔

تونسہ شریف کے علاقے بارتھی میں میپکو کی جانب سے بجلی فراہم کر دی گئی اس جدید دور میں بھی یہ علاقہ بجلی سے محروم تھا اب عثمان بزدار کے وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد اس علاقے میں  بجلی فراہم کر دی گئی۔ یہ علاقہ پچھلے 71سالوں سے بجلی سے محروم تھا اب اس علاقے میں بجلی مہیا کر دی گئی ہے۔

حارث افضل  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں