وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو دل کی تکلیف

راولپنڈی (پبلک نیوز) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا دل کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ راولپنڈی کے اسپتال میں ضروری ٹیسٹ جاری، ان کو عسکری ادارہ امراض قلب میں داخل کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی ہے جس کے باعث ان کو عسکری ادارہ امراض قلب میں داخل کر لیا گیا۔ راولپنڈی کے اسپتال میں ضروری ٹیسٹ جاری ہیں۔

احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں