ٹوکیو، کولمبیا، میلان فیشن ویک کی بہاریں، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

 

پبلک نیوز: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایمازون فیشن ویک کا آغاز ہو گیا۔ معروف ڈیزائنرز نے آئندہ موسمِ گرما اور بہار کی کلیکشن متعارف کروائی۔ ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے۔

دوسری جانب کولمبیا میں بھی سجا رنگا رنگ فیشن شو جس میں ماڈلز نے موسم گرما کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کر کے جلوے بکھیرے۔

اٹلی کے شہر میلان میں وقت سے پہلے ہی بہار آگئی۔ میلان فیش ویک میں ماڈلز نے دیدہ زیب کپڑے پہن کر ریمپ پر واک کی۔ ماڈلز نے حاضرین کے دل موہ لیے۔

حارث افضل  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں