فاسٹ بولر حسن علی بھارتی لڑکی شامعہ کو دل دے بیٹھے

 

لاہور (پبلک نیوز) فاسٹ بولر حسن علی بھارتی لڑکی کو دل دے بیٹھے، بھارتی لڑکی ایک ایئر لائن میں فلائٹ انجینئر ہے۔ ہاں ہونے پر شادی دبئی  میں اگست کے تیسرے ہفتے ہوسکتی ہے۔

 

فاسٹ بولر حسن علی ہریانہ کی لڑکی کو دل دے بیٹھے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رشتہ طے کرنے کے لیے دونوں خاندانوں میں باقاعدہ رابطہ ہوا ہے۔ بھارتی لڑکی ایک ایئر لائن میں فلائٹ انجینئر ہے۔ ہاں ہونے پر شادی دبئی میں اگست میں ہوسکتی ہے۔

 

دوسری جانب  فاسٹ بولر حسن علی کا مؤقف ہے کہ بات چیت ضرور چل رہی ہے لیکن ابھی کچھ طے نہیں ہوا۔

احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں