آج دنیا کے پہلے ابو بچاؤ مارچ کا آغاز ہوا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے پیپلز پارٹی کے ٹرین مارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دنیا کے پہلے ابو بچاؤ مارچ کا آغاز ہوا ہے۔

 

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے پیپلز پارٹی کے کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ پر تنقید کی، ان کا کہنا تھا کہ ٹرین مارچ پہلی تحریک ہے جو کرپشن کو قانونی تحفظ کے لیے شروع کی جارہی ہے۔

 

حارث افضل  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں