ایف بی آر نے پرائیوٹ اسکولز، کالج اور ٹیوشن سینٹرز کو نوٹس جاری کر دیئے

 

کراچی (پبلک نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے پرائیوٹ اسکولز، کالج اور ٹیوشن سینٹرز کو نوٹس جاری کردیئے۔

 

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینیو پرائیوٹ اسکولز، کالج اور ٹیوشن سینٹرز کو نوٹس جاری کردیئے۔ ایف بی آر کی جانب سے کراچی کے 6 ہزار 324 اسکولز، کالجز اور ٹیوشن سینٹرز کو نوٹس جاری کیے گئے۔

 

ایف بی آر کے مطابق اچھی امدن کے باوجود نجی تعلیمی ادارے ایف بی آر میں رجسٹرد نہیں ہیں۔ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کے لیے پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن سے رابطے میں ہیں۔

 

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں