وفاقی حکومت نے امپورٹڈ موبائل فونز اور300 سے زائد اشیاء کی ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی

اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی حکومت نے امپورٹڈ دودھ، چاکلیٹس اور موبائل فونز سمیت 300 سے زائد اشیاء کی ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔

ادھروفاقی حکومت نے امپورٹڈ دودھ، شہد، ایل ای ڈی، سگریٹ اور کاسمیٹکس پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا۔ جوتے، چاکلیٹس اور موبائل فونز سمیت 300 سے زائد درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی گئی۔

بریڈنگ کے لیے امپورٹ کیے جانے والے پرندے، امپورٹڈ مچھلی اور امپورٹڈ فروزن فوڈ پر بھی ڈیوٹی بڑھا دی گئی ہے۔ ایف بی آر نے ڈیوٹی میں اضافوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں