فلم ''باجی'' بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب

 

پبلک نیوز: میرا کی فلم ''باجی'' بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں جیوری پرائز اور بیسٹ اسپورٹنگ ایکٹر کا ایوارڈ جیت لیا۔

 

تفصیلات کے مطابق میرا کی فلم "باجی" نے موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیئن فلم فیسٹیول میں جیوری پرائز اور بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر کا ایوارڈ جیت لیا۔

 

 

واضح رہے کہ موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیئن فلم فیسٹیول جنوبی ایشیاء کے جدید سینما کی نمائش کے لیے مشہور ہے جو کہ 1 اگست سے 4 اگست تک جاری رہا۔

احمد علی کیف  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں