انسانی شکل سے مشابہہ دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی ورچوئل نیوز اینکر متعارف

پبلک نیوز: کیااب انسانی نیوز اینکرز کی ضرورت نہیں رہے گی؟ چین نے ہو بہو انسانی شکل سے مشابہہ دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی ورچوئل نیوز اینکر متعارف کرا دیا۔

بولیویا کے شہر لاپاز میں خوشحالی کے لیے کھوپڑیوں کا دن منایا گیا۔ میلے میں شرکا نے کھوپڑیوں پر پھول چڑھائے،انہیں کھانا کھلایا۔

اڑنے والی گاڑی چین کے امپورٹ ایکسپو جا پہنچی، گاڑی کے فولڈ ایبل ونگز تین منٹ سے بھی کم وقت میں اسے ایک طیارے میں بدل دیتے ہیں۔

جنیوا میں 18 قیراط کےگلابی ہیرے کی انگوٹھی نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی۔قیمت پانچ کروڑ ڈالر ہے۔ جہاں چاہیں، چھوٹے پالتوجانوروں کو ساتھ لےجائیں۔

چین میں پیٹ پاؤچ والا انوکھا ہُوڈی توجہ کا مرکز بن گیا۔ نوجوان کو ہیرو گری مہنگی پڑ گئی، ون ویلنگ کرتے ہوئے پیٹھ کے بل جا گرا۔

احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں