حکومت پنجاب کے احکامات نظر انداز، شیخوپورہ کے بھٹوں میں اینٹیں بنانے کا عمل جاری

لاہور (پبلک نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے سموگ کی پیش نظر اینٹیں بنانے والے بٹھوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے مگر تاحال اینٹیں بنانے کا عمل جاری ہے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے سموگ کی پیش نظر اینٹیں بنانے والے بٹھوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے مگر تاحال اینٹیں بنانے کا عمل جاری ہے۔ جو مہلک بیماریوں اور فضائی آلودگی کا باعث بن رہے ہیں۔  

دوسری جانب لاہور باغوں کے شہر سے بدل کر آلودہ شہر بن گیا۔ ماحولیاتی آلودگی نے جہاں ماحول کو گندہ کیا ہے وہیں سموگ نے شہریوں کو خطرناک بیماریوں میں مبتلا کر دیا ہے۔

حارث افضل  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں