نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے تقریبات کا آغاز

پبلک نیوز: دنیا بھر میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، 2019 کا سب سے پہلا استقبال نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کیا گیا۔

 

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سال نو کے استقبال کا آغاز ہوگیا ہے، اس موقع پر ہزاروں شہریوں نے 2018 کو الوداع کہا اور سحرانگیز آتش بازی کے ساتھ 2019 کی آمد کا جشن منایا۔

 

نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا میں جشنِ سالِ نو منایا گیا جس کے لیے سڈنی میں 'ہاربر بریج' کو سجایا گیا تھا اور موسیقی کی دھن پر شاندار آتش بازی کی گئی۔ آسٹریلیا کے بعد جاپان، چین اور انڈونیشیا میں نئے سال کا جشن اپنے اپنے روایتی طریقوں سے منایا جائے گا۔

New Year's Eve

 

New Year's Eve

 

New Year's Eve

 

 

 

 

 

 

 

حارث افضل  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں