الیکشن ملتوی ہونے سے دہشت گرد کامیاب ہوں گے: عمران خان

کوئٹہ (پبلک نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سراج رئیسانی بلوچستان عوامی پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے۔ اقتدار میں آنے کا فائدہ ہی کیا جب منشور پر عمل نہ ہو۔ الیکشن ملتوی ہوئے تو دہشت گرد کامیاب ہوجائیں گے۔

پبلک نیوز ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سراج رئیسانی بلوچستان عوامی پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے، جب یہاں آیا تو پتا چلا کہ 200 سے زیادہ لوگ جان سے گئے۔ دہشت گردی کا مقصد صرف الیکشن ملتوی کر... مزید پڑھیں
حارث افضل  10 ماه پہلے

انجئنرنگ کے طلبہ وطالبات کا انٹری ٹسٹ یو ای ٹی میں منعقد

لاہور(پبلک نیوز) پنجاب بھر سے انجئنرنگ کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کا انٹری ٹسٹ یو ای ٹی میں منعقد ہوا جس میں پچاس ہزار کے قریب طلبہ و طالبات نے اپنی قسمت آزمائی جسکا باقاعدہ اعلان نتائج کی صورت میں22 جولائی کو کیا جائے گا۔ یو ای ٹی سمیت صوبے بھرمیں کل 13 امتحانی مراکز بنائے گئے جن میں داخلہ ٹسٹ لیے گئے۔

یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر انتظام صوبہ بھر سے انجئنرنگ اداروں میں سرکاری تعلیم کے حصول کے لئے 50 ہزار کے قریب طلبہ و طالبات نے انٹری ٹسٹ دیا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  10 ماه پہلے

عوام میرا ساتھ دیں، تمام مسائل حل کروں گا: بلاول بھٹو

کراچی (پبلک نیوز) لیاری میں ایکشن سے بھرپور سیاسی فلم کے بعد بلاول بھٹو کا ری ایکشن بھی آ گیا۔ پانی دوں گا، سڑکیں بناؤں گا، تمام مسائل حل کروں گا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے لیاری والوں کو نیا لارا لگا دیا ۔ احتجاج کے باوجود مختلف مقامات پر خطاب کیا، انتخابی مہم جاری رکھنے کا بھی اعلان کر دیا۔

 بلاول بھٹو نے کچھی برادری کی شدید مزاحمت کے باوجود انتخابی مہم جاری رکھی۔ چئیرمین پیپلزپارٹی نے ایٹ چوک، چیل چوک، گھاس منڈی سمیت مختلف مقامات پرجیالوں سے خطاب کیا۔ لیاری والوں... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  10 ماه پہلے

کھلاڑی فیفا فٹ بال ٹرافی کا تاج اپنے سر سجانے کو تیار، فیصلہ آج رات ہو گا

ماسکو(پبلک نیوز) فیفا فٹ بال ٹرافی کس کے ہاتھ لگے گی؟ کروشیا نیا عالمی چمپئن بنے گا یا فرانس دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجائے گا۔ فیصلہ آج رات 8 بجے کے فائنل میں ہو گا۔ فائنلسٹ ٹیمیں میگا ایونٹ میں کس حریف کو کیسے شکست دے کر فائنل میں پہنچیں۔

فرانس اور کروشیا نے فیفا ورلڈ کپ فائنل تک پہنچنے کے لئے فٹ بال کے ہیوی ویٹس کو شکست دی ۔ گریز مین کی ٹیم فرانس نے گروپ سی کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو1- 2 سے اورگروپ ڈی میں شامل کروشیا نے نائجیریا کو دوصفر سے شکست دے کر ور... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  10 ماه پہلے

دورہ برطانیہ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے

لندن(پبلک نیوز) دورہ برطانیہ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جگہ جگہ عوامی احتجاج سے اسقتبال، لندن کے بعد اسکاٹ لینڈ آمد پر بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ہوئے۔ تاہم ٹرمپ مظاہرین کی پرواہ کئے بغیر اپنے لگژری فارم ہاؤس میں گالف اور موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسکاٹ لینڈ آمد پر ہزاروں مظاہرین ایڈن برگ کی سڑکوں پر آگئے۔ اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ، ٹرمپ ٹرنزبری ریزورٹ میں گالف اور موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے لگژری ف... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  10 ماه پہلے