2ٹوک4ستمبر 2018ء

مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

خبر گرم ہے، 4 ستمبر2018

مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

سعودی عرب میں نئے قانون سے ہلچل

ریاض (پبلک نیوز) سعودی عرب میں نئے قانون سے ہلچل مچ گئی۔ سعودی عرب میں کاروبار کرنا ہے تو 70فیصد مقامی شہریوں کو نوکریاں دینا ہوں گی۔

سعودی عرب میں کاروبار کرنا ہے تو 70فیصد مقامی شہریوں کو نوکریاں دینا ہوں گی۔ سعودی عرب میں نئے قانون کے بعد غیر ملکیوں نے اپنا کاروبار بند کرنا شروع کر دیا۔  مقامی ملازمین کی بھرتی کے حوالے سے ڈیڈ لائن میں صرف 6روز باقی رہ گئے۔

سعودی عرب میں غیرملکیوں کے لیے کاروبار کے لیے نیا قانون متعارف کر دیا۔ محکمہ لیبر کے نئے قانون کے... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

سربراہ حقانی نیٹ ورک جلال الدین حقانی انتقال کرگئے

(پبلک نیوز) حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کے بیٹے سراج الدین حقانی نے موت کی تصدیق کر دی۔

افغانستان میں طالبان اور عسکری گروہوں میں انتہائی اثرورسوخ رکھنے والے حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے۔ جلال الدین کافی عرصہ سے علیل تھے۔ ان کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے سراج الدین حقانی نے کی۔

80کی دہائی میں جلال الدین حقانی نے حقانی نیٹ ورک کی بنیاد رکھی اور افغانستان پر سوویت یونین کے قبضہ کے خلاف افغان... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

وزیراعظم یوم دفاع، شہداء کی تقریب میں شریک ہوں گے: فواد چوہدری

اسلام آباد(پبلک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کے حوالے سے جی ایچ کیو میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو جہاں پر یوم دفاع اور شہداء کے حوالے سے تقریب انتظام کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔ انہوں نے ٹوئٹ میں یوم دفاع کا عنوان "ہ... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  11 ماه پہلے