خاور مانیکا کو ناکہ پر روکنے کا معاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر ڈی پی او کا تبادلہ

 

لاہور (پبلک نیوز) پولیس اہلکاروں کا خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو ناکے پر روکنا مہنگا پڑ گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر ڈی پی او پاک پتن کا تبادلہ، ٹرانسفر کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق 23 اگست کی رات خاور مانیکا کو ناکے پر روکنے سے شروع ہونے والا جھگڑا ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے پر ختم ہوا۔ واقعہ کے بعد خاور مانیکا نے خاتون اول  بشریٰ بی بی سے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کی شکایت کی۔ جس پر 24 اگس... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

منی لانڈرنگ کی روک تھام حکومت کیلئے بڑا چیلنج ہے: عمران خان

 

اسلام آباد (پبلک نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کی روک تھام حکومت کے لئے بڑا چیلنج ہے۔ کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت داخلہ امور سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم نے وزیراعظم کو ملک کی سیکورٹی صورتحال، وزرات کے امور اور دیگر ایشوز سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ کی روک تھام بڑا چیلنج ہے۔ کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی ج... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

 

پبلک نیوز: کیا خوب کہاوت ہے "بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے" لیکن اس کہاوت کو اگر اس طرح پڑھا جائے تو غلط نہ ہو گا "بدلتے ہیں مولانا رنگ کیسے کیسے"۔

وہی مولانا فضل الرحمٰن جو الیکشن کو نہیں مانتے تھے، اسمبلیوں کو نہیں مانتے تھے اور 14 اگست منانے سے بھی انکار کیا، اور اس حد سے بڑھ کر ریاستی اور آئنی اداروں اور ریاست پر ہی حملہ کر دیا۔

مگر انھیں مولانا نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ انہوں نے حکومت نہیں ریاست کے خلا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

اپوزیشن اتحاد میں دراڑ کی اصل وجہ سامنے آ گئی

 

پبلک نیوز: ملک اگلے صدر کے لیے 4 ستمبر کو پولنگ ہونے جا رہی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں۔ اپوزیشن میں پڑنے والی دراڑوں کا قصہ ہر زبان پر ہے۔

اس حوالے سے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے وزیراعظم کے لیے ہمارے امیدوار شہباز شریف کو الائنس نے ووٹ نہیں دیا۔ اعتزاز احسن نے بیگم کلثوم نواز کی بیماری کو بھی سیاست بنایا۔ اس لئے بار بار پیپلزپارٹی سے گزارش کی کے کسی اور کا نام نامزد کریں۔ لیکن وہ بضد رہے۔

مولانا عبد... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

صدارتی الیکشن: عارف علوی کی درخواست پر جہانگیر ترین کی پاکستان ہنگامی واپسی

پبلک نیوز: صدارتی انتخابات کے لیے سیاسی جوڑ توڑ شروع ہو گیا ہے۔ جہانگیر ترین لندن سے واپس آ گئے۔ آزاد ارکان سے رابطے کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدارتی انتخابات سر پر ہیں اور جوڑ توڑ کے اس موسم میں جہانگیر ترین کی واپسی اپوزیشن جماعتوں کے لیے بلاشبہ خطرے کی گھنٹی ہے۔ عام انتخابات کے بعد اکثریت حاصل کرنے کے لیے جہانگیر ترین نے اپنے دوست عمران خان کے لیے جو کیا وہ سب کے سامنے ہے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین چھٹیاں منانے عید سے ایک روز قبل لندن چلے گئے تھے۔ تحریک ا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے