گوگل نے سست کمپیوٹرز کو تیز کرنے کا حل بتا دیا

پبلک نیوز: اگرآپ کا کمپیوٹر سست ہے تو گوگل کو بتایئے۔ آپ کے کمپیوٹر کو گوگل دوبارہ تیز بنا دے گا۔ نئے گوگل کروم ٹاسک مینجر فیچر سے اب یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔

کروم ٹاسک منیجر سے آپ جان سکتے ہیں کہ کونسا ٹیب زیادہ پاور کھا رہا ہے، کسے بند کرنا چاہئے۔ اس کا طریقہ کاریہ ہے کہ کروم ٹاسک منیجر کو اوپن کرنا ہو گا۔ اس کے لیے اوپر دائیں جانب کروم مینیو میں جا کر مور ٹولز کے آپشن پر جائیں۔ جہاں ٹاسک منیجر کا آپشن موجود ہے۔ اس پر کلک کرنے پر پاپ اپ ونڈو کی شکل میں ٹاسک منیجر اوپ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم دی ایکویلائزر2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

لاس اینجلس (پبلک نیوز) تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آ گیا۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ۔ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم دی ایکویلائزر2 کا  سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایت کار انٹوئن فوکی کی یہ فلم 2014 کی بلاک بسٹر مووی دی ایکویلائزر کا سیکوئل ہے ۔

فلم بینوں کے لیے خوشخبری ہے کہ طویل انتظار کے بعد ہالی وڈ کی ایکشن سے بھر پور فلم کا سنسی خیر کا  سنسنی خیزٹریلر  بالآخر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک سابق انٹیلی جنس آپریشنل کمانڈو کے گرد گھومتی ہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف درخواست سماعت

اسلام آباد (پبلک نیوز) الیکشن ٹربیونل میں عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت، عدالت نے الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ آفیسر کو نوٹس جاری کر دیا۔

پبلک نیوز کے مطابق اسلام آباد الیکشن ٹرنیونل میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والی درخواستوں پر اپیل کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ جج نے استفسار کیا کہ کس بنیاد پر کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے۔ عائشہ گلالئی کے وکیل نے بتایا کہ حلف نامہ کی شق این کی بنیاد پر کاغذات کو مسترد کیا گیا۔

ج... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

کراچی: سیوریج لائن میں گیس لیکیج سے دھماکہ

کراچی (پبلک نیوز) شاہ فیصل کالونی نمبر 5 کے علاقہ میں سیوریج لائن میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ،  تین دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ سو فٹ کے رقبہ پر گڑھا پڑ گیا۔

پبلک نیوز کے مطابق رات گئے شاہ فیصل کالونی نمبر 5 کے علاقہ میں گٹر لائن اور اس میں سے گزرنے والی گیس لائن میں لیکیج کے باعث ذور دار دھماکہ ہوا۔ سو فٹ کے رقبہ پر گڑھا پڑ گیا۔ زمین پھٹنے کی وجہ سے تین دوکانوں کو نقصان پہنچا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کافی دنوں سے یہاں گیس لیک ہو رہی تھی۔ متعلقہ محکمہ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

زلفی بخاری پر عائد سفری پابندیاں کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت

اسلام آباد(پبلک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزارت داخلہ کی جانب سے سفری پابندیوں کا معاملہ، عمران خان کے دست راست زلفی بخاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کو 21 جون کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے وزارت داخلہ کے سیکشن آفیسر ای سی ایل کو ذاتی جیثیت میں طلب کرلیا۔

پبلک نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے دست راست زلفی بخاری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سفری پابندیوں کا معاملہ پر جسٹس عامر فاروق نے ساعت کی۔ عدالت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے