گر تو برا نہ مانے ، 18جولائی 2018ء

Gar Tu Bura Na Mane

مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

2ٹوک 18جولائی 2018ء

مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

"بھارت ذمہ دار ملک ہونے کا ثبوت دے"

اسلام آباد(پبلک نیوز) پاکستان نے توہین آمیز خاکوں کے معاملے پر او آئی سی کے ساتھ مل کر ھالینڈ کے خلاف احتجاج کا عندیہ دے دیا، کلبھوشن یادیو کے معاملے پر دفترخارجہ کا کہنا ہے پاکستان کا کیس مضبوط ہے، بھارت کو ذمہ دار ملک ہونے کا ثبوت دینا چاہئے۔

 

 دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ھفتہ وار بریفنگ میں قومی و بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ خاکوں کے معاملے پر نگران وزیر خارجہ عبداللہ حسین ھارون نے سیکرٹر... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

شہباز شریف پر الزامات، عابد باکسر کے سنسنی خیز انکشافات کا سلسلہ جاری

لاہور(پبلک نیوز) ماضی کے واقعات سے مشہور زمانہ انسپکٹر عابد باکسر پردہ اٹھانے لگے۔ صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف پر جعلی زمینوں کے دستاویزات اور قبضہ کروانے جیسے الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔

عابد باکسر کے سنسنی خیز بیانات، انکشافات کا سلسلہ جاری، ویڈیو بیان میں عابد باکسر نے کہا کہ متعدد بار شہبازشریف پولیس مقابلے میں مجھے مروانے کی کوشیش کرتے رہے۔ اس دفعہ نشانہ بنایا صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو پنجاب بھرمیں جعلی زمینوں کی بندر بانٹ، اختیارات کے بے دریغ استعمال کرتے ہوئے زمی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کے روسی صدر ذمہ دار، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان

واشنگٹن(پبلک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016ء کے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمہ دار روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو ٹھہرا دیا۔ روس میں ہونے والی ہر کاروائی کی ذمہ داری بھی ولادی میر پیوٹن پر ڈال دی۔


امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ وہ بحیثیت ملکی سربراہ پیوٹن کو 2016ء کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمہ دار سمجھتے ہیں۔ جیسے وہ امریکا میں ہونے والی تمام کارروائیوں کے ذمہ دار ہیں اسی طرح روس میں ہونے والی ہر کاروائی کی ذمہ داری ولادی میر... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے