میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے آنکھیں کھول لیں

لندن (پبلک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز نے 30روز کے بعد آنکھیں کھول لیں جبکہ ابھی تک وینٹیلیٹر پر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز گزشتہ کچھ عرصہ سے شدید علیل ہیں اور بیماری کی شدت کی وجہ سے ان کو وینٹیلیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ آج ان کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 30دن میں پہلی بار امی نے آنکھیں کھولی ہیں مگر اس بات کا علم نہیں کہ انہوں نے ہمیں پہچا... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

ذمہ دار کان کھول کر سن لیں، وقت ایک سا نہیں رہتا: شہباز شریف

لاہور (پبلک نیوز) مسلم لیگ کے صدر اور پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو بد ترین انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ 2روز سے ہمارے کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں اور یہ گرفتاریاں انتخابات سے قبل دھاندلی ہے۔ ذمہ دار یاد رکھیں، ایسا وقت ہمیشہ نہیں رہنا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں مخالفین کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ذمہ داران کان کھول کر سن لیں، وقت ایک سا نہیں رہتا۔ کارکنوں کو ایم پی او کے تحت بند کیا جا رہا ہے اور یہ گرفتاریاں انتخابات سے ق... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلور خاندان سے اظہار تعزیت

پشاور(پبلک نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا، دورے کے دوران بلور خاندان سے ملاقات کی۔ پشاور میں خودکش حملہ میں شہید ہونے والےعوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء ہارون بلور کی شہادت پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مغفرت کی دعا بھی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بلور خاندان ڈٹ کر کھڑا رہا اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بلور خاندان نے عظیم قربانیاں دیں۔

پاک آرمی کے سربراہ پشاور میں ہارون بلور کی رہائش گاہ پہنچے ت... مزید پڑھیں
حارث افضل  1 سال پہلے

بھارت کی پاکستان کے دریاؤں پر 190ڈیم تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

اسلام آباد(پبلک نیوز) پاکستانی دریاؤں پر سینکڑوں ڈیم تعمیر کرنے کا 5 سالہ بھارتی منصوبہ سامنے آگیا۔ بھارت آبی دہشت گردی میں ہر حد پار کر گیا۔ بھارت کی پاکستان کے دریاؤں پر 190ڈیم تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ جنونی مودی سرکار بین الاقوامی معاہدوں کی دھجیاں اڑانے لگی ہے۔ ماحول دشمن بھارت منصوبوں کی تعمیر کی آڑ میں لاکھوں درخت کاٹے گا۔

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی دریاوں پر سیکنڑوں ڈیم تعمیر کرنے کا 5 سالہ بھارتی منصوبہ سامنے آگیا۔ بھارت نے سندھ طاس کے دریاؤں... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے

موسم پھر سے انگڑائی لینے لگا، مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع

لاہور(پبلک نیوز) بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونا شروع ہو گئیں۔ مختلف علاقوں میں طوفانی بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ بعض علاقوں میں گھنگور گھٹائیں چھانے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گرمی کے ستائے لوگوں نے پارکوں کا رخ کر لیا۔

موسم ایک بار پھر انگڑائی لینے کو تیار، مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا نئے سلسلے کا آغآز ہو گیا۔ بح... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  1 سال پہلے