لندن میں مقیم سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیمرے کی آنکھ سے بچ نہ سکے

لندن(پبلک نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہے۔ بیماری کا بتا کر پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونے سے قاصر رہے، ان کی صحافیوں کی نظر سے بچ نکلنے کی کوشش نکام ہو گئی۔

پبلک نیوز کے مطابق سابق وزیر خزانہ لندن میں کئی ماہ سے مقیم ہیں اور بیماری کا وجوحات بیان کر کے پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونے سے قاصر ہیں۔ لندن میں نواز شریف سے صحافی  گفتگو کر رہے تھے کہ اسی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

سندھ رينجرز کی کارروائی، بھتہ خوری، اقدام قتل میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار

مير پور خاص (پبلک نیوز) سندھ رينجرز کی مير پور خاص ميں کارروائی، بھتہ خوری، اقدامِ قتل زمينوں پر قبضے سميت ديگر سنگين نوعيت کے جرائم ميں ملوث انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کر ليا گیا۔

پبلک نیوز کے مطابق رینجرز نے میر پور خاص کے علاقے ڈی سی او چوک میں  ڈی آئی جی آفس کے قریب  کارروائی کے دوران اسنیپ چیکنگ کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ملزم ذیشان علی جسکانی کو گرفتار کرليا۔

ترجمان رينجرز کے مطابق ملزم ذیشان علی جسکانی کے خلاف بھتہ خوری، اقدامِ قتل زمينوں پر قب... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

خواجہ آصف کے اثاثوں کی حیران کن تفصیلات پبلک نیوز نے حاصل کر لیں

اسلام آباد(پبلک نیوز) باکمال سیاستدان کے انوکھے ترین اثاثے، سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد  آصف کی جانب سے ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروائے گئے اثاثوں کی انوکھی تفصیلات پبلک نیوز نے حاصل کر لیں۔

پبلک نیوز کے مطابق سیاستدانوں کے اثاثوں کی ہوش ربا تفصیلات کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔ کسی نے اپنا محل چند لاکھ کا بتایا تو کسی نے اثاثوں کی مالیت کھربوں میں ظاہر کی۔ ایسی ہی داستان سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کے  اثاثوں کے حوالے سامنے آئی ہے ۔ اکاؤنٹ میں 3 کروڑ 33 لاکھ سے ز... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

الیکشن میں عوام فیصلہ کریں گے کہ کس پارٹی نے خدمت کی:شہبازشریف

لاہور(پبلک نیوز) مسلم لیگ ن کراچی میں الیکشن مہم کا آغاز کرے گی، پارٹی صدر شہباز شریف نے جلسے اور کاروباری حضرات سے ملاقاتیں کرنے کا اعلان کر دیا۔
پبلک نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن رہنماوں کی جانب سے شہر قائد میں آج الیکشن مہم شروع کر دی جائے گی۔ میاں شہباز شریف شہر قائد کے دوروزہ دورے کے دوران مسلم لیگ کے رہنماؤں کے حلقہ انتخاب کا دورہ کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ فیڈریشن چیمبرآف کامرس کا دورہ اور صنعتکاروں سے ملاقات کے علاوہ تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ شہباز شریف کے اعزاز می... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

انگلینڈ کا آسٹریلیا کو پہلی بار 5 میچوں کی سیریز میں تاریخی وائٹ واش

مانچسٹر(پبلک نیوز) کرکٹ کے موجد نے کینگروز کا غرور خاک میں ملا دیا، آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں تاریخی وائٹ واش  کر دیا، اعصاب شکن مقابلے میں جوز بٹلر کی سینچری نے انگلینڈ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

پبلک نیوز کے مطابق اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ایکروزہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ  کو 206 رنز کا ٹارگٹ  دیا۔   ٹریوس ہیڈ نے 56اورایلیکس کیری نے 44 رنز بنائے جبکہ آرسی شاٹ نے 47 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی۔... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے