یوٹیوب، انسٹا گرام اور سنیپ چیٹ نے فیس بک کی چھٹی کرا دی

مینلو پارک (پبلک نیوز) فیس بک کی ساکھ اس وقت پامال ہوئی جب ڈیٹا لیکس سکینڈل منظر عام پر آیا۔ جس کی وجہ سے ہر آنے والا دن اس کے لیے برا ثابت ہوا۔ فیس بک صارفین کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ گرتی چلی جا رہی تھی۔

اب موجود صورتحال یوں ہے کہ امریکی نوجوانوں نے فیس بک کو بائے بائے کہہ دیا ہوا ہے۔ یعنی فیس بک اب امریکی نوجوان نسل میں مقبول نہیں رہی۔ امریکہ میں مقبول ترین سوشل میڈیا ویب سائٹس میں فیس بک اب نہیں ہے۔ لیکن یہ سوشل نیٹ ورکس ہیں کون سے؟

اس حقیقت کا اندازہ ت... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

مشہور زمانہ جیمز بانڈ سیریز کے حوالے سے دلچسپ راز سامنے آ گیا

لاس اینجلس (پبلک نیوز) مشہور زمانہ جیمز بانڈ سیریز کے حوالے سے دلچسپ راز سے پردہ اٹھ گیا ہے۔ جیمز بانڈ کے شائقین جان کر حیران ہو جائیں گے۔

کیونکہ ہالی وڈ فلم سیریز جمیز بانڈ کی 25 ویں فلم میں بہت کچھ ایسا ہونے جا رہا ہے جس کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہیں ہے۔

25 ویں فلم میں ڈینیل کریگ 5 ویں بار ایک طرف جاسوس کا کردار ادا کریں گے جبکہ دوسری جانب اس فلم کے لیے ہدایات کار کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کاری کے لیے ڈینی بوئلے کا نام فائنل ہو گیا ہے۔

نئی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

پارلیمنٹ ہاؤس کا فرش صاف کرنیوالے وزیر اعظم سے ملیے

ایمسٹرڈیم (پبلک نیوز) کام انسان کا کرم ہوتا ہے۔ بلاشبہ دنیا میں آج تک وہی انسان کامیاب ہوئے ہیں جنھوں نے اس کرم کو اپنایا۔ جبکہ بعض لوگوں کی ناکامی کا باعث بھی یہی چیز دیکھی گئی ہے۔

کام کرنا کوئی شرم والی بات نہیں ہے۔ اگر شرم والی بات ہوتی تو نیدر لینڈ کے وزیر اپنے ہاتھوں سے اس وقت فرش نہ صاف کرتے جب ان کے ہاتھ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں کافی گر گئی۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں جب ان کے ہاتھ سے فرش پر کافی گری تو انھوں نے بجائے کسی سویپر کو بلانے یا کسی دوسرے کا انتظار کرنے ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

اب پاکستان میں ائیر کنڈیشنڈ ہیلمٹ ملیں گے

پبلک نیوز: پاکستان کا شمار ایسے ممالک میں ہوتا ہے جہاں گرمی بہت زیادہ پڑتی ہے جوکہ موٹرسائیکل سواروں کے لئے باہر نکلتے ہوئے مشکلات کا سبب بھی بنتی ہے،لیکن اس کا دلچسپ اور آسان حل نکال لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شدید گرمی کے باعث لوگوں کو روزمرہ زندگی میں باہر جاتے ہوئے دشواری ہوتی ہے۔ اگر آپ نوکری کرتے ہیں۔یونیورسٹی یا کالج... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

جب ایک گائے کو سزائے موت سنائی گئی

صوفیہ (پبلک نیوز) انسانوں کو تو سزائے موت آپ نے سنی ہی ہو گی لیکن بلغاریہ میں ایک گائے کو موت کی سزا سنا دی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ بلغاریہ کی سرحد پار کرتے ہوئے ایک گائے غلطی سے ملک سربیا میں چلی گئی۔ جہاں پر دیہات کے لوگوں نے گائے کو پکڑ لیا اور اس کے ناز نکھرے اٹھانا شروع کر دیئے۔

گائے کے مالک نے بھاگ دوڑ کی اور سرحد پر پیٹرولنگ کرنے والے اہلکاروں سے درخواست کی۔ جنھوں نےمالک کی درخواست پر گائے واپس دلوا دی۔ ج... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے