زعیم قادری  کی ن لیگ سے بغاوت،این اے 133 سے آزادانہ الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور (پبلک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے باغی رہنما زعیم قادری نے این اے 133 سے آزادانہ حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہبازشریف میں تمہارے بوٹ پالش نہیں کر سکتا، حمزہ شہبازسن لو! لاہور تمہارے باپ کی جاگیر نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر زعیم حسین قادری نے پارٹی سے بغاوت کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خواجہ سعد رفیق میرے بڑے بھائی ہے، جان تودے سکتا ہوں عزت نہیں دے سکتا۔ میں تمہارے بوٹ پالش ن... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

کیا آپ سندھ اسمبلی میں 2013 سے 2018 تک خاموش رہنے والے اراکین کو جانتے ہیں؟

کراچی (پبلک نیوز) سندھ اسمبلی بہت حوالوں سے اپنی مثال آپ ہے۔ گزشتہ دورِ حکومت کے دوران ایک اور مثال اس طور سے قائم کی کہ قانون سازی میں سب کو مات دے دی۔ یہی وجہ ہے کہ سندھ اسمبلی پہلے نمبر پر رہی۔ مگر اس سے کے باوجود اسمبلی میں کچھ ایسے اراکین بھی موجود تھے جو پورے پانچ سال تک ایک لفظ بھی نہیں بولے۔

جی ہاں! یہ ایک حیران کر دینے والی حقیقت ہے کہ پانچ سال تک چپ کا روزہ رکھنے والے اراکین نے یہاں تک کہ اپنے حلقہ کے مسائل تک بھی پیش نہ کیے۔ اگر ان لوگوں کی فہرست مرتب کریں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے

افغانستان میں طالبان کا زور ختم ہونے کے باوجود لڑکیاں سکول نہیں جاتیں، رپورٹ

ویب ڈیسک: افغانستان میں طالبان کا زور ختم ہونے کے باوجود بھی لڑکیاں سکول نہیں جاتیں، الجزیرہ کی رپورٹ سامنے آتے ہی سب واضح ہو گیا۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کے مطابق طالبان کا زور ختم ہونے کے 16 برس بعد بھی افغانستان میں 3 میں سے 1 لڑکی سکول جاتی ہے۔ رپورٹ میں یہ بات بھی واضح کی گئی ہے کہ افغانستان کی 60 فیصد لڑکیاں سکول جانے سے قاصر ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ افغانستان میں ہونے والے پر تشدد واقعات ہیں جن کے ڈر سے والدین اپنی بچیوں کو سکول نہیں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  1 سال پہلے