چین میں مصنوعی ذہانت کے روبوٹ نیوز اینکرز متعارف

پبلک نیوز: اب انسان نہیں روبوٹ خبریں سنائیں گے۔ چین کے سرکاری نیوزچینل نے مصنوعی ذہانت کےروبوٹ نیوز اینکرز متعارف کرا دیئے۔

لگتا ہے اب نیوز اینکرز کو کوئی اور نوکری ڈھونڈنی پڑے گی۔ چین نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹ نیوز اینکر متعارف کر ادیئے۔ جو بغیر تعطل کے فراوانی سے خبریں پڑھ سکتے ہیں۔

چین کے سرکاری خبررساں ادارے ژنہوا نے خاتون اورمردروبوٹ نیوزاینکرکو متعارف کرایا ہے۔ یہ اگلے ماہ سےباقاعدہ خبریں پڑھنا شروع کردیں گے۔ روبوٹ نیوزاینکرانسانوں کی طرح... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  18 گھنٹے پہلے

پاکستان پر حملہ کی خواہش کو بھارتی سکھوں نے بھی مسترد کر دیا

ہرمیت سنگھ: پاکستان پر بھارتی حملے کی خواہش کو بھارتی سکھوں نے مسترد کر دیا۔ پاکستان ہمارے گرو کی دھرتی ہے اس پر حملہ کریں گے نہ کسی کو کرنے دیں گے۔

سکھ اب بھارت کی باتوں میں آئیں گے نا ہی بے وقوف بنیں گے، سکھوں نے پاکستان مخالف بھارتی پراپیگینڈا ہوا میں اڑا دیا۔ نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان پر بھارت کی جانب سے ڈالا گیا الزام مسترد کیا تو سکھ کمیونٹی نے بھی کشمیری طلبا کی حمایت میں اپنے دروازے کھول دیئے۔

انڈین میڈیا نے پاکستان کے خلاف بندوق چلانے کے لیے سکھوں ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  18 گھنٹے پہلے

ملک کا مالی خسارہ 450ارب سے بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد (پبلک نیوز) ملک کا مالی خسارہ 450ارب سے بڑھنے کا خدشہ، وفاقی حکومت کا مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے بینک قرضوں پر انحصار کا فیصلہ،

ذرائع کے مطابق ملک کا مالی خسارہ 450ارب سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔ وفاقی حکومت نے مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے بینک قرضوں پر انحصار کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پہلے 6ماہ میں مالی خسارہ 233 ارب روپے بڑھا۔ سود ادائیگیوں پرگزشتہ برس کے مقابلہ میں 125 ارب روپے زائد خرچ ہوئے۔

مزید پڑھیں
احمد علی کیف  18 گھنٹے پہلے

وزیراعظم نے مسلح افواج کو بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اختیار دے دیا

اسلام آباد (ٹکا خان ثانی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بھارتی دھکمیوں، افغان مصالحتی عمل اور کمانڈر کلبھوشن کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملکی دفاعی صلاحیت پر بریفنگ دی۔ قومی قیادت نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی الزامات کو بے بنیاد قرار دیا،اجلاس میں  بری ، بحری، فضائی افواج اور حساس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔

نشینل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  20 گھنٹے پہلے

پی ٹی آئی کی حکومت گڈ گورننس کے ذریعے عوام کو ریلیف دے گی: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(پبلک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی اور بہبود خواتین پینی مور ڈانٹ کی ملاقات۔ ملاقات میں پنجاب حکومت اور ڈیفڈ کے مابین سماجی شعبوں کی ترقی کیلئے جاری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی اور بہبود خواتین پینی مور ڈانٹ کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں ڈیفڈ کا موجودہ حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ویزاعلیٰ پنجاب عثما... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  21 گھنٹے پہلے