تحریک انصاف نے پارٹی آئین سازی کا مجوزہ مسودہ تیار کر لیا

اسلام آباد(ٹکا ثانی) تحریک انصاف کی آئین سازی کا مرحلہ حتمی مراحل میں داخل، مکمل مشاورت سے پارٹی آئین کا مجوزہ مسودہ تیار، آئینی مسودے کے تکنیکی جائزے کیلئے خصوصی کمیٹی بھی قائم، کارکنان کے تنقیدی جائزے اور حتمی آراء کیلئے آئینی مسودہ ویب سائٹ پر آویزاں کر دیا گیا۔

 

تحریک انصاف نے پارٹی آئین سازی کا مجوزہ مسودہ تیار کر لیا، آئینی مسودے کے تکنیکی جائزے کیلئے مرکزی سیکریٹری جنرل ارشدداد کی جانب سے خصوصی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی، اکیس رکنی کمیٹی کا اہم اجلا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

متروکہ وقف املاک بورڈ کو کمرشل اور پروفیشنل بنیادوں پر چلانے کا فیصلہ

لاہور(مستنصر عباس) وفاقی حکومت کا متروکہ وقف املاک بورڈ کو سیا سی بنیادوں کی بجائے کمرشل اور پروفیشنل بنیادوں پر چلانے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان کے حکم سے متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کے لئے 6رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

 

ذرائع نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے متروکہ وقف املاک بورڈ کو سیا سی بنیادوں کی بجائے کمرشل اور پروفیشنل بنیادوں پر چلانے کا فیصلہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کے حکم سے متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کے لئے 6رکنی کمیٹی... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

اقوام متحدہ نے پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کر دی

نیویارک (پبلک نیوز) اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش، دونوں ملکوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کر دی، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے سیکریٹری جنرل یواین اور سلامتی کونسل کے صدر سے ملاقات کی، بھارت کی دھمکیوں اور وزیراعظم پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا۔

 

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سیکریٹری جنرل یواین اور یکیورٹی کونسل کے صدر سے ملاقاتیں کیں۔ ملیحہ لودھی نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو بتایا کہ بھار... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  7 ماه پہلے

بلاول بھٹو کا جعلی اکاؤنٹس از خود نوٹس کیس پر لارجر بینچ بنانے کا مطالبہ

پبلک نیوز: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے سنے بغیر میرے خلاف مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ مجھے ابھی تک موقع ہی نہیں دیا گیا کہ میں اپنا مؤقف بیان کرسکوں۔ میری ساتھ یہ ناانصافی ہے، مجھے مؤقف پیش کرنے کے لیے موقع ملنا چاہیے تھا۔ آرٹیکل 10-اے ملک کے ہر شہری کو فیئر ٹرائیل کا حق دیتا ہے۔

بیرونِ ملک دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  میرے کیس میں بیشمار ایسی مثالیں موجود ہیں جب مجھے فیئرٹرائیل کے حق سے محروم کیا گیا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

اظہر علی نے پی ایس ایل کو نوجوان ٹیلنٹ تلاش کرنیکا بہترین پلیٹ فارم قرار دیدیا

لاہور (بلال احسن) قومی کرکٹر اظہر علی نے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔ انھوں نے پی ایس میلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ اظہر علی حارث رﺅف کی فاسٹ باﺅلنگ سے متاثر نظر آئے اور انہیں مستقبل کا سرمایہ قرار دیا۔

انھوں نے پاکستان سپر لیگ کو نوجوان ٹیلنٹ تلاش کرنے کا بہترین پلیٹ فارم قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ  رواں برس بھی نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی نوجوان ٹیلنٹ سامنے آئے گا، قومی کرکٹر لاہورقلندرز کے نوجوان باؤلر حارث رؤف کی باؤ... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے