کراچی: زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 9سالہ خدیجہ کو انصاف مل گیا

کراچی (تنویر منیر) شہر قائد کے علاقہ بن قاسم میں ایک اور راج دلاری سفاکیت کی بھینٹ چڑھ گئی۔ 9سالہ بچی سے زیاتی اور قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بچی کے پڑوسی نے زیاتی کا اعتراف کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق بن قاسم میں 9سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل ہونے کا معاملہ حل ہو گیا۔ انصاف کے متلاشی ورثا کو اںصاف مل گیا۔ پڑوسی فرحان نے زیادتی کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کے مطابق فرحان کے بھائی سے تفتیش جاری ہے۔ ملزم نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا۔ ملزمان کو عدالت پیش کر کے م... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے

لاہوریوں کیلئے خوشخبری، جشن بہاراں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (کرار ہمایوں) زندہ دلان لاہور ایک بار پھر جشن بہاراں منائیں گے۔ چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی نے نوید سنا دی۔

جشن بہاراں 2019 کا پلان جیلانی پارک میں چئرمین پی ایچ اے نے دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگی ماحول سے زندہ دلان لاہور کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے 2 روز مین اجازت کے بعد آغاز ہو گا جبکہ جشن بہاراں مشاعرہ میں گورنر پنجاب صوبائی وزیر اطلاعات شرکت کریں گے۔

لاہور کے پانچ بڑے پارکوں میں ٹینڈر کر کے میلہ کے انتظام کا کہا گیا ہے جبکہ لوگوں کو اس طرح ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے

ایل این جی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پبلک نیوز) آئل اینڈ کیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کے  مسلسل دوسرے ماہ درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے گیس کمپنیوں کے لیے قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے  کے  مسلسل دوسرے ماہ درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے گیس کمپنیوں کے لیے قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 10.30 ڈالر فی ایم ایم بی... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا: آئی ایس پی آر

پبلک نیوز: بھارتی فوج کی طرف سے نیزہ پیر، پانڈو، خانجر منور، بٹل اور باگسر سیکٹرز میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔ پاک فوج نے بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنا کر منہ توڑ جواب دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایل او سی کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی کے مختلف سیکٹرز میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطاب... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  11 ماه پہلے

بھارت اور اسرائیل پاکستان پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے: حکومتی ذرائع

اسلام آباد (پبلک نیوز) حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملے کی تیاریوں میں بھارت کے ساتھ اسرائیل کی سازش بھی شامل تھی۔ بھارت نے راجستھان کے جانب سے حملے کا منصوبہ بنایا تھا۔

 

تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت اور اسرائیل پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے. پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حملے کی تیاری کاعلم ہوگیا تھا، جس کے بعد پاکستان نے بتادیا تھا حملہ کیا تو بھرپورجواب دیں گے۔

 

ذرائع کا کہنا تھا کہ بھ... مزید پڑھیں
حارث افضل  11 ماه پہلے