بلی کی موت پر قانون حرکت میں آگیا

کراچی (پبلک نیوز) شہر قائد میں بلی کی موت پر قانون حرکت میں آگیا۔ کار تلے کچلنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرا لیا گیا۔

 

بلی کی موت پرقانون حرکت میں آگیا۔ ڈیفینس میں کار سوار خاتون کی کار تلے آ کر بلی ہلاک ہوئی جس کے بعد موقع پر موجود شہری فائق جاگرانی کو بلی پر رحم آیا اور بلی کی موت کا کیس لڑنے عدالت جاپہنچا۔

 

شہری فائق جاگرانی کی درخواست پر عدالت نے بھی مقدمہ کرنے کا حکم دیا جس کے بعد بلی کو کچلنے والی خاتون تہمینہ نقوی کے خلاف... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

قومی کرکٹر شرجیل خان نے 2سال بعد اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا

پبلک نیوز: دو برس قبل اسپاٹ فکسنگ واقعے کا ڈراپ سین، شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ جرم کا اعتراف کرلیا، شرجیل خان کو مزید 6ماہ معطلی کی سزا بھگتنا ہو گی۔ اسپاٹ فکسنگ واقعے کے 2 سال بعد شرجیل خان نے جرم کا اعتراف کرلیا۔

 

ذرائع کے مطابق شرجیل خان نے پی سی بی چیئرمین احسان مانی سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی پابندی اٹھانے کی درخواست کی جو منظور نہ ہوسکی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق شرجیل خان کو چھ ماہ مزید معطلی کی سزا کاٹنا ہوگی جس کے بعد پی سی بی ان کی باقی سزا معاف کر... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

عرب انٹرنیشنل فیسٹیول میں ماہرہ خان کیلئے ایوارڈ

پبلک نیوز: شوبز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان کوعرب انٹرنیشنل فیسٹیول میں فلمی دنیا میں پہچان بنانے پر قابل ستائش ایوارڈ سےنوازا گیا۔

 

فلم نگری میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام  کر لیا۔ دبئی میں سجے انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ میں ماہرہ خان کو فلم نگری میں پہچان بنانے پر ڈسٹنکٹو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

 

ایوارڈ شو میں دنیا بھر کی نامور شخصیات سمیت... مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

زبان دراز 08 فروری 2019

مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے

2 ٹوک 08 فروری 2019

مزید پڑھیں
حارث افضل  6 ماه پہلے