سپریم کورٹ کا نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(پبلک نیوز) سپریم کورٹ کا فیصلہ، ملک بھر کے پانچ ہزار سے زیادہ فیس وصول کرنے والے نجی سکول فیس میں بیس فیصد کمی کریں گے، فیس کی بروقت ادائیگی نہ کرنے والے والدین کے خلاف بھی کارروائی ہو گی، سکالر شپ پر اثر پڑے گا نہ اساتذہ کی تنخواہیں کاٹی جائیں گی۔

 

سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے فیصلہ تحریرکیا ہے۔ فیصلے میں عدالت نے ملک بھر کے نجی اسکولوں کی فیسوں میں بیس فیصد کمی کا حکم دیتے ہوئے قرا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

سپریم کورٹ میں امل قتل کیس پر تحقیقاتی رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد(پبلک نیوز) سپریم کورٹ میں امل قتل کیس کی سماعت، امن ایمبولینس سروس، پولیس نیشنل میڈیکل سینٹر، سندھ ہیلتھ کئیر سینٹر قصور وار قرار، سندھ پولیس نے تربیت کے فقدان کو بھی تسلیم کر لیا، سپریم کورٹ نے فریقین سے رپورٹ پر جواب طلب کر لیا۔

 

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے امل قتل کیس کی سماعت کی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ رپورٹ میں پولیس نیشنل میڈیکل سینٹر، امن ایمبولینس سروس اور سندھ ہیلتھ کئیر سینٹر قصور وار پایا گیا... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل، حکومت، اپوزیشن نے کمیٹیاں بانٹ لیں

اسلام آباد(پبلک نیوز) حکومت اور اپوزیشن نے مل بیٹھ کے بنالیا فارمولہ، حکومت اور اپوزیشن نے کمیٹیاں بانٹ لیں، آئندہ ہفتے تحریک قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی، حکومت کو اکیس، اپوزیشن کو انیس کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی۔

 

قائمہ کمیٹیوں کا معاملہ منطقی انجام کے قریب، کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولہ طے پا گیا، کمیٹیوں کی تشکیل کی تحریک آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں پیش ہو گی۔ منظور ہو گئی تو کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخاب کا عمل شروع ہو جائے گا، مجموعی طور پر سینتال... مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی مدت ملازمت کا آج آخری دن

سلام آباد(پبلک نیوز) جسٹس ثاقب نثار آج چیف جسٹس کے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ بطور چیف جسٹس ثاقب نثار نے متعدد از خود نوٹس اورتاریخ ساز فیصلے دیئے۔

 

اکتیس دسمبر2016 کوسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کاعہدہ سنبھالنے کے بعد جسٹس ثاقب نثار نے پانامہ لیکس کے معاملے پر بینچ تشکیل دیا، جس نے اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کو نا اہل قرار دیا۔ اپنی مدت کےدوران جسٹس ثاقب نثار نے29 ازخود نوٹسز لیے، سب سے پہلا نوٹس شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کی رہائی پر لیا۔

مزید پڑھیں
عطاء سبحانی  5 ماه پہلے

دیر بالا میں واقع وادی کمراٹ کونیشنل پارک بنانے کا اعلان

پبلک نیوز: وطن عزیز اب سیاحوں کی جنت بنے گا۔ وزیراعظم عمران خان کے ویژن پرخیبرپختونخواحکومت نے سیاحت کے فروغ میں پہل کردی۔ دیر بالا میں واقع وادی کمراٹ کونیشنل پارک بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کے وژن پر کے پی حکومت نے سیاحت کے فروغ میں پہل کردی۔ قدرت کے حسین نظاروں سے مالامال وادی کمراٹ اب سیاحوں کی جنت بنے گی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے دیر بالا میں واقع وادی کمراٹ کونیشنل پارک بنانے کا اعلان کر دیا۔

منصوبے کے تحت تھل میں نیشنل پار ک کی تعمی... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  5 ماه پہلے