انڈونیشیا نے 20 پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی ختم کر دی

پبلک نیوز: مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے 20 پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی ختم کر دی۔ پاک انڈونیشیا ترجیحی تجارت کا معاہدہ 2012 میں ہوا تھا۔ 2012 سے 2017 تک انڈونیشیا کی پاکستان کو برآمدات دوگنا ہوگئیں۔ انڈونیشیا کی برآمدات 1.2ارب ڈالر سے بڑھ کر 2.3 ارب ڈالر ہوگئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا سے تجارت کا پیمانہ بڑھانے کا سنہری موقع ہے۔  انڈونیشیا نے پاکستان کو بیس مصنوعات پر ڈیوٹی فری رسائی دے دی ہے۔ ااقدام سے تجارت میں توازن قائم ہو گا اور پاکستا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

3بار وزیراعظم رہنے والا اب غدار کے طور پر سامنے آ رہا ہے: مراد سعید

اسلام آباد (پبلک نیوز) اپوزیشن سیخ پا، گیس کے زائد بِلوں پر دما دم مست قلندر، گیس بلز اور ایجنڈے کی کاپیاں ٹکڑے ٹکڑے کر دیں، شاہد خاقان عباسی کی دلچسپ پیشکش، گیس کی زائد قیمتوں کا مسئلہ چٹکیوں میں حل کرنے کا دعویٰ۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے گیس کی زائد قیمتون کا مسئلہ چٹکیوں میں حل کرنے کا دعویٰ کیا تو وفاقی وزیر مراد سعید بھی جواب میں بول پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ عباسی صاحب! ڈیڑھ سو ارب کا خسارہ آپ نے کرایا۔ اسمبلی تب چلے گی جب شہبازشریف کا پروڈکشن آرڈر جاری ک... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

سندھ حکومت کی ایک اور نااہلی سامنے آ گئی

کراچی (پبلک نیوز) سندھ حکومت کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی۔ وزیر بلدیات سندھ نے اپنے ہی محکمہ میں کم وسائل کی تصدیق کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ فوڈ کے پاس جو وسائل ہیں وہ صوبے کے لیے ناکافی ہیں۔ ایک سال کا عرصہ گزرجانے کے باوجود سندھ فوڈ اتھارٹی موبائل ٹیسٹنگ وینز تک سے محروم۔ محکمے کی نااہلی کا حال شہریوں کے لیے خطرے کا باعث بننے لگا۔

تفصیلات کے مطابق حال سے بے حال سندھ فوڈ اتھارٹی ہوگئی بدحال۔ نہ موبائل ٹیسٹنگ وینز نہ ہی چانچنے کا طریقے کار۔ نمونہ جات بنا ٹیمپریچر... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

پاکستانیوں نے بھارتی حملوں کی دھمکی کو سوشل میڈیا پر مذاق بنا کر رکھ دیا

پبلک نیوز: بزدل دشمن نے ایک بار پھر پاکستان کو للکارا ہے، بھارت نے اس بار شب خون مارا تو منہ توڑ ہی نہیں دندان شکن جواب دیاجائے گا، ہندوستان بھول گیا، پاک فوج کی تاریخ شجاعت کے ناقابل یقین کارناموں سے بھری پڑی ہے، دوسری جانب، پاکستانیوں نے بھارتی دھمکیوں کو جوتی کی نوک پر رکھ لیا، الٹا گیدڑ بھبھکیوں کا مذاق بھی بنا لیا۔

آج کل پاک بھارت کشیدگی عروج پر ہے۔ کیا سیاستدان، کیا میڈیا، کیا عسکری حلقے اور کیا سوشل میڈیا، بھارت میں سب ایک پیج پر ہیں۔ یعنی سب پریشان حال۔ پاکستا... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے

چاہتے ہیں حکمران اور عوام سرکاری ہسپتالوں میں علاج کرائیں: وزیر اعظم

راجن پور (پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں حکمران اور عوام سرکاری اسپتالوں میں علاج کرائیں، صحت کارڈ سے راجن پور کے 2لاکھ13ہزار لوگ مستفید ہوں گے، قبائلی علاقوں کے عوام کے لیے بھی صحت کارڈ لا رہے ہیں، ماضی میں ارکان پارلیمنٹ بھی سرکاری خرچے پر باہر سے علاج کراتے تھے۔

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں صحت کارڈ اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے جنوبی پنجاب سے صحت کارڈ کا اجرا شروع کیا۔ جنوبی پنجاب کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ م... مزید پڑھیں
احمد علی کیف  7 ماه پہلے