12ویں کرکٹ ورلڈکپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب، پہلا میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہو گا

لندن (پبلک نیوز) 12ویں کرکٹ ورلڈکپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب انعقاد ہوا جس میں تمام ٹیموں کے کپتان شریک ہوئے۔ عالمی کرکٹ میلے کا پہلا میچ کل کھیل جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں فنکاروں کی جانب سے شاندار پرفارمنسز پیش کی گئیں۔ شائقین بہت زیادہ پر جوش نظر آئے۔ اینڈریو فلنٹوف بارہویں ورلڈکپ کے تشہیری سفیر ہیں۔

ورلڈکپ کا کل پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ جس میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان پہلا میچ 31مئی کو ویسٹ انڈیز کے ساتھ کھیلے گا۔

اس سے قبل تمام ٹیموں کے ملکہ برطانیہ سے بھی ملے۔

احمد علی کیف  3 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں