ناکارہ بھارتی فضائیہ، طیاروں کی کمی کا رونا رونے لگی

پبلک نیوز: ناکارہ بھارتی فضائیہ طیاروں کی کمی کا رونا رونے لگی۔ بھارتی حکام کے مطابق کم از کم 42 سکواڈرنز چاہئیں لیکن صرف 30 دستیاب ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق ناکارہ بھارتی فضائیہ طیاروں کی کمی کا رونا رونے لگی۔ بھارتی حکام کے مطابق کم از کم 42 سکواڈرنز چاہئیں لیکن صرف 30 دستیاب ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق آنے والے مہینوں میں بھارتی فضائیہ کے کئی عمر رسیدہ سکواڈرنز گرائونڈ ہونے والے ہیں۔ طیاروں کی کمی دور کرنے کے لیے بھارت کا روس سے 21 مگ ٹوئنٹی نائن طیارے خریدنے پر غور کر ری ہے۔

حارث افضل  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں