پاکستانی فنکاروں پر پابندی بھارت کا بھیانک چہرہ دکھا رہی ہے: دیا مرزا

پبلک نیوز: بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر لگائی گئی پابندی پر پھٹ بڑی اور اپنی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

 

بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگائے جانے کے خیلاف جہاں کئی بھارتی فنکار اپنی آواز بلند کر چکے ہیں وہی حال ہی میں بھارت کی مشہور اداکارہ اور مس ایشیا 2000 دیا مرزا نے بھی پاکستانی اداکاروں کے حق میں آواز بلند کر دی۔

 

انہوں کے کہا کہ یہ پابندی کو دونوں مملک کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے اور ہم اس پابندی سے دنیا کو اپنا خوفناک چہرہ دکھا رہے ہیں۔

حارث افضل  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں