بہادر خاتون نے مسلح ڈاکوؤں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

پبلک نیوز: بھارت کے شہر لکھنو میں نڈر خاتون مسلح ڈاکوؤں کے سامنے ڈٹ گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر لکھنو میں نڈر خاتون مسلح ڈاکؤں کے سامنے ڈٹ گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈاکو خاتون کے پاس پہنچے۔ ان میں سے ایک ڈاکو نے خاتون پر پستول تانی اور سامان چھیننے کی کوشش کی۔ تاہم خاتون نے ڈاکؤں کے سامنے خوب مذاہمت کی اور ڈاکؤں نے وہاں سے بھاگنے میں خیر جانی۔

حارث افضل  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں