پنجاب حکومت کا کالعدم تنظیمیں سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

لاہور (پبلک نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب نے تمام صوبوں کے مقابلے بہترین کاکردگی دکھائی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ رمضان بازار عید بازار میں تبدیل ہو جائیں گے۔

 

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور آپریشن چلتا رہے گا۔ کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 

 

پنجاب نے تمام صوبوں کے مقابلے بہترین کاکردگی دکھائی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ رمضان بازار عید بازار میں تبدیل ہو جائیں گے۔ گندم خریداری پر کابینہ ارکان نے اطمینان کا اظہار کیا۔ کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔  چندا جمع کرنے پر متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔

 

ملکی مفاد کے خلاف کام کرنے والے افراد کو گرفتارکریں گے۔ پنجاب نے تمام صوبوں کے مقابلے بہترین کارکردگی دکھائی۔ نیشنل ایکشن پلان پر کسی نے سنجیدہ کام نہیں کیا۔

حارث افضل  4 ماه پہلے

متعلقہ خبریں