آمدن سے زائد اثاثے، خواجہ برادران کے خلاف تحقیقات مکمل ریفرنس تیار، ذرائع

لاہور (پبلک نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خواجہ برادران کے خلاف تحقیقات مکمل کر لی گئیں، ذرائع کے مطابق نیب نے خواجہ برادران کے خلاف ریفرنس تیار کر لیا۔

 

تفسیلات کے مطابق خواجہ برادرن کے خلاف غیر قانونی اثاثوں کا ریفرنس جلد احتساب عدالت میں داہر کر دیا جائے گا۔ نیب ذرائع کے مطابق خواجہ براردران اپنے زریعہ آمدن سے متعلق شواہد پیش کرنے میں ناکام رہے۔

 

غیر قانونی طور پر کڑوروں روپے کے اثاثے بنائے، دوران تحقیقات خواجہ براردان نے قومی خزانے کو بھاری نقصان پنچایا پیراگون سٹی اسکینڈل میں سرکاری وساہل کا بے دریغ استمال اور مالی فواد حاصل کیے۔

 

دوران تحقیقات متعتدد بار زرائع  آمدن کے حوالے سے ریکارڈ مانگا گیا لیکن خواجہ برادران تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ خواجہ براردان پر پیراگون سٹی اسکینڈل میں ریفرنس داہر ہو چکا۔

حارث افضل  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں