تھرلر فلم 'جون وِک چیپٹر 3: پیرابیلم' کا ٹریلر جاری

پبلک نیوز: بھرپور ایکشن کے ساتھ ہو گی جون وِک کی ایک بار پھر واپسی، تھرلر فلم 'جون وِک چیپٹر 3: پیرابیلم' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

 

بھرپور ایکشن کے ساتھ ہوگی جون وِک کی ایک بارپھرواپسی۔ بدلے اور انتقام کے گرد گھومتی نئی ایکشن تھرلر فلم "جون وِک، چیپٹر3" کی جھلکیوں نے دھوم مچادی ہے۔

 

ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم "جان وِک چیپٹر3" کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015کی ایکشن فلم 'جان وِک ' کا سیکوئل ہے۔

تھرل اور مارڈھار سے بھرپور یہ ڈرامہ فلم لائنز گیٹ اسٹوڈیوز کے تحت 17 مئی کو سنیما گھروں میں کی زینت بنے گی۔

حارث افضل  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں