بین الاقوامی فٹبالر 'جوز انٹونی ریز' کار حادثے میں ہلاک ہو گئے

پبلک نیوز: آرسنل کے سابق وننگر اور اسپین کے معروف فٹبالر جوز انٹونی ریز کار حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

حادثے میں ان نے 23 سالہ کزن بھی ہلاک ہوگئے تاہم ان کے ایک ساتھی حادثے میں شدید زخمی ہوئے۔ انٹونی ریز نے 21 انٹرنیشنل مقابلوں میں اسپین کی نمائندگی کی۔ 35 سالہ انٹونی ریز کی وفات پر چمپئنز لیگ کے فائنل سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

احمد علی کیف  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں