گردوں کے عالمی دن پر میؤ اسپتال کی جانب سے آگاہی واک

لاہور (پبلک نیوز) گردوں کے عالمی دن پر میؤ اسپتال کی جانب سے آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ واک میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر خالد مسعود گوندل اور نفرالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹرزنے شرکت کی۔

 

میو اسپتال میں گردوں کے عالمی دن پر آگاہی واک  ہوئی۔ واک میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر خالد مسعود گوندل اور نفرالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹرز نے شرکت کی۔

 

ڈاکٹر خالد مسعود گوندل کہتے ہیں کہ سکریننگ کے لیے فری کیمپ لگایا ہے تاکہ لوگ یہاں سے چیک اپ کروا سکیں۔ واک کا مقصد لوگوں میں گردوں کے بڑھتے ہوئے مسائل کے بارے آگاہی دینا ہے۔

 

ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ آگاہی واک  کے زریعے لوگوں کو گردوں کی خاموش قاتل بیماری سے آگاہ کیا ہے۔

حارث افضل  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں