پولیس میں جھرلو پھر گیا، 2ایس ایچ اوز کی 1سال سروس ضبط، 6ہیڈ کانسٹیبل معطل

لاہور (دعا مرزا) نئے پاکستان میں کام چور پولیس افسروں اور اہلکاروں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے ماڈل ٹاؤن ڈوژن کے کام چور پولیس والوں کو سخت سزائیں سنا دی گئیں۔

کوٹ لکھپت اور نشتر کالونی کے ایس ایچ او کام چور نکلے۔ ایک سال سروس ضبط کر لی گئی اختیارات کے ناجائز استعمال پر 6ہیڈ کانسٹیبل نوکری سے فارغ کر دیئے گئے۔

نئے پاکستان میں کام چور پولیس افسروں اور اہلکاروں کے خلاف بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔ ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے کام چور پولیس والوں کو سخت سزائیں سنا دی گئیں۔ کوٹ لکھپت اور نشتر کالونی کے ایس ایچ او کام چور نکلے۔

کام چوری پر ایک سال سروس ضبط کر لی گئی۔ اختیارات کے ناجائز استعمال پر 6ہیڈ کانسٹیبل نوکری سے فارغ کر دیئے گئے۔

احمد علی کیف  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں