"آؤ بنانیں سرسبز پاکستان "

 

انڑاسٹیسٹ اور پبلک نیوز کے اشتراک سے باقاعدہ شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا۔اس مہم میں ملک بھر میں ایک کروڑ چالیس لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔

 

 تفصیلات کے مطابق فیڈریشن ہاوس کراچی اور ایف پی سی آئی اسلام آباد کے تحت اس تقریب کا انقعاد کیا گیا تھا۔ تاجر برادری نے بھی انٹراسٹیٹ اور پبلک نیوز کی سرسبز پاکستان مہم کا خیرمقدم کیا ہے۔ کاروباری حضرات کا کہنا تھا کہ وہ اس مہم میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ملک بھر میں دیگر تقریبات کے علاوہ تاجر برادری نے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔

 فیڈریشن ہاؤس کراچی، اسلام آباد لاہور اور ملک بھر میں اس سلسلہ میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں