تربیلا میں پانی کی آمد 25ہزار500کیوسک، اخراج 25ہزارکیوسک

اسلام آباد (پبلک نیوز) تربیلا میں پانی کی آمد 25 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 25 ہزار کیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد 8 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 15 ہزا ر کیوسک ہے، ترجمان واپڈا

تفصیلات کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد 25 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 25 ہزار کیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد8  ہزار 600 کیوسک اور اخراج 15 ہزا ر کیوسک ہے۔

چشمہ میں پانی کی آمد 32 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 33 ہزار کیوسک ہے۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 10 ہزار 500 کیوسک اور اخراج صفر ہے۔ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 4 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 4 ہزار 800 کیوسک ہے۔

تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 26 لاکھ 11 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 20 لاکھ 61 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 1 لاکھ 20 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 47 لاکھ 92 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

حارث افضل  3 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں