مائیکل جیکسن بننے کیلئے نوجوان نے 11 سرجریاں کرا لیں

پبلک نیوز: ارجنٹائن کا 22 سالہ نوجوان مائیکل جیکسن بننے کا خواہشمند نکلا۔ مائیکل جیکسن بننے کے لیے 42 لاکھ روپے خرچ کردیئے اور 11 پلاسٹک سرجریاں کرالیں۔

 

ارجنٹینا کے 22 سالہ نوجوان لیو بلان کو نے مائیکل جیکسن کی طرح نظر آنے کے لیے 30 ہزار ڈالر  جوکہ پاکستانی 42 لاکھ روپے بنتے ہے خرچ کرکے چہرے کی 11 پلاسٹک سرجریاں کرا ڈالیں۔

Leonardo Blanco is taking drastic steps to look like his idol Michael Jackson. Photo / Getty Images

لیو بلان کو نے مائیکل جیکسن کے گانوں کی کچھ ویڈیو دیکھیں اور ان کے مداح ہوگئے اور 15 برس کی عمر میں پہلی سرجری کرائی،بعد میں 11 مزید سرجریاں کرائیں تاکہ بالکل مائیکل جیکسن جیسا نظر آسکیں۔

Man spends $30,000 on 11 plastic surgeries to look like Michael Jackson, says still not satisfied with his look

اس نوجوان کے مطابق وہ اب تک  ناک، چہرے ، ٹھوڑی کی ہڈی جیسے کئی چہرے کے نقوش کی سرجری کرواچکے ہیں اور 30 ہزار ڈالر سے زائد رقم خرچ کر کے ان کا مائیکل جیکسن بننے کا خواب پورا ہوگیا ہے۔

حارث افضل  6 ماه پہلے

متعلقہ خبریں