میکسیکو میں مردوں کو یاد کرنے کا دن

پبلک نیوز: میکسیکو میں مردوں کو یاد کرنے کا دن منایا جا رہا ہے۔ جہاں سڑکوں پر دیوہیکل انسانی ڈھانچوں نے دھاوابول دیا۔

میکسیکو میں مردوں کو یاد کرنے کا دن منایا جا رہا ہے۔ جہاں سڑکوں پر دیوہیکل انسانی ڈھانچوں نے دھاوابول دیا۔ میوزک اور رقص نے بھی خوب رنگ جمایا۔ ہزاروں افراد نے پریڈ میں شرکت کی۔

میکسیکو میں سالانہ لا کترینہ فیسٹول منانے کے لیے ہزاروں لوگوں نے مردوں کا میک اپ کر کے سڑکوں پر مارچ کیا۔ لا کترینہ کا لفظ ڈھانچے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اسی لیے میکسیکو سٹی میں لوگ مْردوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خوفناک روپ اختیار کرتے ہیں۔

جنوبی امریکا میں منائے جانے والے مردوں کے دن لوگ اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہیں اور ان کی بخشش کے لیے عبادت کرتے ہیں۔

People in skull dress hold pots with fabric in them

فائل فوٹو

Women dressed as butterflies dance during the parade

فائل فوٹو

Marching band with instruments marching in parade

فائل فوٹو

A woman with skeleton make-up has a large floral hat on

فائل فوٹو

A skeleton depiction of Mexican singer

فائل فوٹو

A woman with full skull make-up and flower headband on

فائل فوٹو

Women, dressed up, carry red fabric

فائل فوٹو

A woman in skeleton make-up carries and umbrella

فائل فوٹو

A couple in full day-of-the-dead dress including light up headband

فائل فوٹو

حارث افضل  3 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں